بورے والا کے نواحی گاؤں میں چوہدری عدنان گجر کے ڈیرے پر شاندار پارٹی منعقد‎

بورے والا  : میڈیا رپورٹر ۔  ملک فدا حسین کھوکھر

تحصیل بورے والا کے نواحی گاؤں 421 eb میں چوہدری عدنان گجر کے ڈیرے پر  ایک شاندار پارٹی منعقد کی

جس میں  صدر بار بورے والا چوہدری سلمان یوسف گھمن ایڈوکیٹ اور  سابقہ منسٹر  چوہدری محمود اختر گھمن  چوہدری وسیم گجر چوہدری گلزار گجر ایڈوکیٹ چوہدری ارباب گجر  ملک فدا کھوکھر چوہدری ندیم گجر چوہدری لاڈلا گجر اور دیگر دوست احباب نے دعوت میں شرکت کی چودھری محمود اختر گھمن نے اہل علاقہ کو یقین دہانی کروائی

کے اہل علاقہ کے ترقیاتی فنڈز جاری کروائے جائیں گے

https://youtu.be/FssxFsWeho4

بورے والا  : میڈیا رپورٹر ۔  ملک فدا حسین کھوکھر 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گوٹھ علی بخش پنھور میں بنيادي سہوليات نہ ہونے کی صورت میں گانوں والوں کا احتجابی مظاہرہ‎

Thu Feb 18 , 2021
قمبر شهدادکوٹ :  نیوز رپورٹر ماجد علی گوٹھ علی بخش پنھور میں بنيادي سہوليات نہ ہونے کی صورت میں گانوں والوں کا احتجابی مظاہرہ تفصيلات۔گوٹھ علی بخش پنھور میں کوئی بہ سہولت نہ ہونے کی صورت میں گانوں والوں کا احتجاجی مظاہرہ گانوں والوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031