قمبر شهدادکوٹ : نیوز رپورٹر ماجد علی
گوٹھ علی بخش پنھور میں بنيادي سہوليات نہ ہونے کی صورت میں گانوں والوں کا احتجابی مظاہرہ
تفصيلات۔گوٹھ علی بخش پنھور میں کوئی بہ سہولت نہ ہونے کی صورت میں گانوں والوں کا احتجاجی مظاہرہ
گانوں والوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئی بتایا کے اس گانوں میں نہ کوئی پکی سڑک ہے نہ ہی نیکال کا کوئی نظام ہے اور انہونے مزید کہا کے اس گانوں کو بجلی کی سہولت سے بہی محروم رکھا گیا ہے
ہم صدر پاکستان وزیراعلی سندھ ڈی سی قمبر شھدادکوٹ اور اعلی اعوانوں کو اپیل کرتے ہیں کے ہمارے گانوں کو سہولیات دیکر سارے مسئلے ہل کيے جائيں گانوں والوں نے مطالبہ کيا