سنتوش اگروال ۔ نمائندہ
کندھ کوٹ ۔ کچے میں پولیس کا جرائم پیشہ افراد اور ڈاکووں کے خلاف آپریشن جاري
کندھ کوٹ ۔ آپریشن کچے کے علاقوں درانی مہر ،کچے کیٹی کیا جارہا ہے ایس ایس پی کشمور امجد شیخ
کندھ کوٹ ۔ آپریشن میں جدید مشینری کے ساتھ بھاری 200 پولیس اہلکار،50 پولیس کمانڈوز،پی بکتر بند گاڑیوں نے نفری نے حصہ لیا ہے ۔ایس ایس پی کشمور امجد شیخ
کندھ کوٹ ۔ لیسوڑا چیک پوسٹ کے مقام پر پولیس اور ڈاکووں کے درمیان فائرنگ ۔ راکیٹ لانچر کا استعمال کیا جارہا ہے یس ایس پی کشمور امجد شیخ
کندھ کوٹ ۔ پولیس اور ڈاکووں کی فائرنگ سے 2 ڈاکو زخمی ہوئے ہیں ایس ایس پی کشمور امجد شیخ
کندھ کوٹ ۔ پولیس نے کچے کے علاقے کی طرف آنے اور جانے والے راستوں کو سیل کردیا ہے۔ایس ایس پی کشمور امجد شیخ
کندھکوٹ۔۔آپریشن تیغانی جاگیرانی بھیو گینگز کے خلاف کیا جارہا ہے۔ایس ایس پی کشمور امجد شیخ