ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس تبادلہ جات

فیصل جوئیہ ۔ کرائم رپورٹر

ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس
تبادلہ جات
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق نے ذہل تبادلہ جات کئے جانے کا حکم جاری کیا ھے
ایس ایچ او رجانہ انسپکٹر خادم حسین کو ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ

ایس ایچ او تھانہ صدر گوجرہ انسپکٹر شبیر حسین کو ایس ایچ او تھانہ پیر محل

ایس ایچ او تھانہ پیر محل انسپکٹر محمد انور کو ایس ایچ او تھانہ رجانہ

ایس ایچ او تھانہ چٹیانہ ایس آئی راشد اسلام کو ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ

ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ انسپکٹر محمد اکرم کو پولیس لائن ٹوبہ

تبدیل ھونے والے تمام افسران کو فوری جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے

ترجمان ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس

فیصل جوئیہ ۔ کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سلطانپور اور گردونواح میں گندم کی فصل کی کٹائی

Thu Apr 8 , 2021
سلطانپور اور گردونواح میں گندم کی فصل کی کٹائی اٹرنی رپورٹر . رھمت اللّه ملانو   سلطانپور اور گردونواح میں گندم کی فصل آدھے سے زیادہ کاشتکاروں نے گزر چکی ہے لیکن حکومت خریداری کے لئے یہ مرکز نہیں کھول سکی ۔ اس علاقے میں تاجر سترہ سو فی کلوگرام […]

کیلنڈر

April 2024
M T W T F S S
1234567
891011121314
15161718192021
22232425262728
2930