اعلی حکام سے میری اپیل
صادق آباد : محمد اسد میرانی . سٹی رپورٹر ای این این نیوز
اعلی حکام سے میری اپیل ہے کہ وہ لوگ جو موبائل کے اکاؤنٹس میں سے پیسے چوری کرتے ہیں
ان کے گروپ کا ایک یہ نمبر آیا ہے آج ہی اس نمبر نے ایک غریب شخص کے اکاؤنٹ سے 11500 روپیہ نکال لیے گئے ہیں ۔
یہ وہ نمبر ہے جس کے اکاونٹ کا نام زاہراں مائی ہے