جہلم ویلی کے گاوں یو سی سینا دامن میں واقع سرکاری ہسپتال کی حالت نیوز ڈیسک 3 years ago محمد ندیم رضا ۔ نمائندہ enn ضلع جہلم ویلی آزاد کشمیر جہلم ویلی کے گاوں یو سی سینا دامن میں واقع سرکاری ہسپتال کی حالت جہاں وہاں پے اکثر ٹائم اس کو لاک لگا رہتا ہے بس ہفتے میں صرف اک دو دن وہاں پے ڈاکٹر موجود ہوتے ہیں اور وہ بھی صرف اک بندہ دو ہوتے ہیں اور کوئی اچھی طرح ٹریٹمنٹ نہیں کی جاتی