راحیل عزیز قریشی ۔ پریس رپورٹر
نیپا چورنگی نزد
سندباد کراچی
اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم کراچی کے تحت ایک مقامی ریسٹورنٹ میں اجلاس منعقد کیا گیا۔
اجلاس کی صدارت
پریزیڈنٹ سندھ
جناب فہد بیگ ۔
وائس پریزیڈنٹ سندھ
جناب محمد اسلم صاحب۔
جناب ماجد اعوان صاحب ۔
جناب ہمایوں رشید صاحب ۔
جناب محمود ریاض صاحب –
اور دیگر عہدیداران نے خطاب کیا۔
اجلاس میں پریزڈنٹ سندھ فہد بیگ نے اینٹی کرپشن اینٹی کرائم فورم کے پلیٹ فارم سے گورنمنٹ اور آعلی افسران سے مطالبہ کیا ہے کہ عوام کرونا جیسی وباء اور مہنگائی کے ہاتھوں بہت زیادہ پریشان ہیں –
لہذا عوام کو ریلیف دینے کیلئے کمشنر کراچی سے منظور شدہ ریٹ لسٹ کے مطابق
دودھ۔گوشت ۔سبزیاں ، گھی اور دیگر اشیاء کی سیل کو یقینی بنایا جاۓ اور تمام اشیاء کی لسٹیں دکانوں پر آویزاں کروائ جائیں۔
ڈی سی ریٹ لسٹوں کے مطابق اشیاء خوردنوش سیل ہونےسے ٪30 پرسنٹ مہنگائی کا گراف نیچے آجایگا۔
اس موقع پر اجلاس کے تمام مھمانوں نے ACACF کے
جناب فہد بیگ کی بہترین کاوشں کو سراھا ۔۔
https://youtu.be/zm_P5Lrl-Ew