شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری

شیر گڑھ ( عبداللہ پریس رپورٹر ای این این نیوز تخت بھائی مردان) شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کرکٹ میچز بڑی دھوم دھام سے جاری ہے پہلا ناک آؤٹ ٹی ٹین موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ ملک چیلنجر شیر گڑھ اور ملک واریر شیرگڑھ کے مابین جمعے کے روز کھیلا گیا ملک واریر شیر گڑھ نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میچ 7 وکٹوں سے جیت لیا اور شائقین کرکٹ سے داد وصول کیا تفصیلات کے مطابق شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں پہلا ناک آؤٹ ٹی ٹین موٹر سائیکل کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ جمعہ کے روز ملک چیلنجر شیرگڑھ اور ملک واریر شیرگڑھ کے مابین جمعہ کے روز کھیلا گیا شیرگڑھ سپورٹس کمپلیکس میں کثیر تعداد میں شائقین کرکٹ موجود تھےاور دونوں ٹیموں کو داد دیتے رہے ملک چیلنجر شیر گڑھ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 10 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 81 رنز بنائے اور اس…

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سابق وفاقی وزیر سردارمحمدیوسف نے "کھلابٹ تا چھجل جالگلی روڈ" PK-34 کی پختگی کے کام کا باقاعدہ افتتاح

Mon Apr 5 , 2021
[16:02, 05/04/2021] News Number: نیوز رپورٹر . نذیر احمد ساغر سابق وفاقی وزیر سردارمحمدیوسف نے “کھلابٹ تا چھجل جالگلی روڈ” PK-34 کی پختگی کے کام کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر عمائدین علاقہ نے شرکت کی۔ [16:02, 05/04/2021] News Number:

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031