نزیر احمد ۔ نمائندہ
ضلع خیرپور میں پولیو کی ٹیم پر حملے کا کوئی بھی واقعہ نہیں ہوا یے
سوشل میڈیا پہ چلنے والی خبر کہ سوئی گئس کے قریب پولیو ڈیوٹی کے دوران ڈاکٹر پر حملہ، ڈاکٹر زخمی، یہ خبربلکل جھوٹی اور بے بنیاد ہے
دراصل حقیقت یہ ہے کہ ڈاکٹر غلام حیدر پہل اور ڈاکٹراویس پہل والوں کا آپس میں پرانہ زمین کا مسئلہ ہے
زمین کے مسئلے کے باعث دونوں کا آپس میں پہلے بھی کافی مرتبہ نا چاکی ہوئی ہے
خیرپور پولیس کی جانب سے پولیو ٹیم کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور سیکیورٹی پلان بھی جاری کیا گیا ہے
اس لئے تمام صحافی حضرات سے گزارش ہے کہ کوئی بھی خبر چلانے سے پہلے تصدیق کریں
ترجمان: خیرپور پولیس