رپورٹ ڈپٹی بیوروچیف چنیوٹ. ملک غلام مرتضٰے ای این این نیوز
چنیوٹ ڈسٹرکٹ نیوز وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کرپشن کی شکایات پر سخت ایکشن چنیوٹ کے دورے کے دوران شہریوں کی شکایات پر دو افسروں تحصیل دار چنیوٹ ندیم خواجہ اور اکاوٸنٹنٹ افس کے اکاونٹنٹ محمد ارشد گھمن کے خلاف کرپشن کی شکایات پر وزیراعلی پنجاب عثمان بُزدار کا دونوں افسروں کو معطل کرنے کا حکم جبکہ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ کرپشن ناقابل معافی جرم ہے کرپشن کرنے والے افسروں کے لٸیے پنجاب میں کوٸ جگہ نہیں ہے