رپورٹ : سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق

[15:22, 29/03/2021] News Number: رپورٹ : سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق Enn.News

تحصیل ظفروال : پاکستان کبھی فلسطین قوم کا سودا نہیں کریگا.

حمزہ چوہان
پریڈ میں ترکی, اعراق اور فلسطینی پرچم دیکھ کر بہت خوشی ہوئی

 

پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ یوم پاکستان کے دن پاک آرمی کی طرف سے قومی پریڈ میں ترکی, اعراق,بحرین اور فلسطینی پرچم لہراۓ گئے یہ ان لوگوں کیلئے واضح پیغام تھا جن کا خیال تھا

کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم کر لے گا ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان نے نہ کبھی فلسطین قوم کا سودا کیا اور نہ ہی کبھی کرےگا جو فلسطینی بچے اسرائیل کو کہتے تھے کہ ہمارے ہاتھ میں پتھر نہ دیکھو بلکہ ایٹمی طاقت پاکستان کی طرف دیکھو ..پاکستان نے بین الاقوامی دنیا کے پریشر کو پس پشت ڈال کر ان بچوں سمیت پوری امت مسلمہ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
[15:22, 29/03/2021] News Number:

 

 

[15:22, 29/03/2021] News Number: رپورٹ : سٹی کرائم رپورٹر ۔ رانا محمد شفیق Enn.News
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

نیو ٹاون پولیس کی اہم کاروائی

Mon Mar 29 , 2021
راولپنڈی : سٹی رپورٹر ۔ عمر خان نیو ٹاون پولیس کی اہم کاروائی گاڑی و موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی فرحان گینگ گرفتار گرفتار ملزمان سے 08 چوری شدہ گاڑیاں اور 07 موٹرسائیکل برآمد، پولیس گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ فرحان اور ساتھی ملزمان میں ماجد،زبیر،ہارون […]

کیلنڈر

November 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
252627282930