مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر پاک آرمی کے جوانوں کی گاڑی الٹ گئی

شیخ محمد حارث – نمائندہ
کرائم رپورٹر

مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر پاک آرمی کے جوانوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 آرمی کے جوان شھید ہوگئے 15 آرمی جوان شدید زخمی، آرمی کی جوان اور آفيسر پنوعاقل سے کراچی گوادر جارہے تھے شھید جوان اور زخمی جوانوں کو سی ایم ایچ حیدراباد منتقل کردیا گیا۔اللّہ تعالیٰ شہیدوں کی شہادت قبول فرمائے, آمین

شیخ محمد حارث – نمائندہ
کرائم رپورٹر
ای این این 4018-2020

 

شیخ محمد حارث – نمائندہ کرائم رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈکیتیوں سے ستائے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا,

Thu Mar 25 , 2021
شیخ محمد حارث – نمائندہ کرائم رپورٹر   ڈکیتیوں سے ستائے شہریوں کا صبر کا پیمانہ لبریز ہونے لگا, کراچی کے علاقہ شاہ فیصل کالونی شمع شاپنگ سینٹر والی گلی میں بائک پر سوار تین ڈکیت شہری سے موٹر سائکل چھیننے آئے جس پر شہری نے مذاہمت کرتے ہوئے ایک […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031