کندھ کوٹ : پولیس کا دو مغویوں کی بازیابی کیلئے بھیو گینگ کیخلاف آپریشن

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ

کندھ کوٹ : ایک پولیس اہلکار عطا محمد باجکانی اور چوکیدار کو بھیو گینگ نے اغوا کیا تھا ، پولیس نے بھیو گینگ کیخلاف آپریشن کے دوراں ایک ڈاکو ہلاک جبکہ چار زخمی ہونے کا دعوا کیا

کندھ کوٹ : ایک ڈاکو کو ہلاک کیا ہے چار زخمی ہوئے ، فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ، ہم بھیو گینگ کا خاتمہ کریں گے ، ایک پولیس اہلکار اور چوکیدار کو بازیاب کرائیں گے ، ایس ایس پی امجد احمد شیخ

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر پاک آرمی کے جوانوں کی گاڑی الٹ گئی

Thu Mar 25 , 2021
شیخ محمد حارث – نمائندہ کرائم رپورٹر مٹیاری کے قریب نیشنل ہائی وے پر پاک آرمی کے جوانوں کی گاڑی الٹ گئی، حادثے میں 4 آرمی کے جوان شھید ہوگئے 15 آرمی جوان شدید زخمی، آرمی کی جوان اور آفيسر پنوعاقل سے کراچی گوادر جارہے تھے شھید جوان اور زخمی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031