پنڈدادن خان کے نواحی گاوں روال کے قریب افسوس ناک واقعہ

[16:34, 24/03/2021] News Number: کرائم رپورٹر۔ سیرت شاہ

پنڈدادن خان کے نواحی گاوں روال کے قریب واقعہ دربار پیر دھمیرائی پر راولپنڈی سے سلام کیلئے آنے والی شادی شدہ خاتوں سے اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ

راولپنڈی کی رہائشی (ک ) نامی خاتوں دربار پر سلام کرنے آئی جہاں سے مبینہ طور پر محمد فیصل نامی شخص اسکو اپنی حویلی میں لے گیا

جہاں پر دیگر دو افراد نے اس سے زبردستی زیادتی کی دھریالہ جالپ چوکی نے متاثرہ خاتوں کی درخواست پر مقدمہ نمبر99/21بجرم!! 376 درج کر کے تفتیش شروع کر دی ھے چند دن قبل تھانہ للہ ٹاون کے علاقہ میں بھی اجتماعی زیادتی کا افسوسناک واقعہ درج ھوا تھا

جبکہ گزشتہ روز نواحی گاوں ہرن پور میں بھی خاتوں سے زیادتی کی کوشش کی گی جسکا مقدمہ بھی تھانہ پنڈدادن خان درج کر لیا گیا ھے

تحصیل بھر میں اجتماعی زیادتی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار کیا ہے
[16:35, 24/03/2021] News Number: Headline

 

 

کرائم رپورٹر۔ سیرت شاہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جہلم : سکول سے چھٹی کے بعد طالبہ کے اغواء کا واقعہ

Wed Mar 24 , 2021
کرائم رپورٹر . سید سیرت شاہ   جہلم میں سکول سے چھٹی کے بعد طالبہ کے اغواء کا چند ہی گھنٹوں بعد ڈراپ سین ہو گیا۔ باپ اور بیٹی کے بیانات میں تضاد, بااثر ملزمان یا عزت کا ڈر، سنسنی خیز کہانی کا رخ تبدیل، تفصیلات کے مطابق مشین محلہ […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30