جہلم : سکول سے چھٹی کے بعد طالبہ کے اغواء کا واقعہ

کرائم رپورٹر . سید سیرت شاہ

 

جہلم میں سکول سے چھٹی کے بعد طالبہ کے اغواء کا چند ہی گھنٹوں بعد ڈراپ سین ہو گیا۔

باپ اور بیٹی کے بیانات میں تضاد, بااثر ملزمان یا عزت کا ڈر، سنسنی خیز کہانی کا رخ تبدیل،

تفصیلات کے مطابق مشین محلہ نمبر دو کے علاقہ میں سکول سے چھٹی کے بعد سکول کی 16 سالہ طالبہ کو اغواء کر لیا
گیا۔

فوٹیج اور تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے ڈبل کیبن کے دروازے کے قریب سے گرنے والا شخص جو کہ اغواء ہونے والی لڑکی (ق) کا والد ہے حادثہ سے بال بال بچتا ہے۔

ای این این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے والد کا کہنا تھا

میری بیٹی کو اغواء کیا گیا ہے۔ جہلم پولیس کے حرکت میں آنے کے بعد لڑکی برآمد کر لی گئی ۔ بچی نے طبعیت خراب ہونے پر رضامندی سے گاڑی سوار کے ساتھ جانے کا بیان دے دیا۔

ای این این) نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے تھانہ سٹی جہلم کا کہنا ہے بچی نے بیا…

کرائم رپورٹر . سید سیرت شاہ
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضلع ملکنڈ مکان کی چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی

Thu Mar 25 , 2021
سرزمین خان . ENN نیوز کے پی کے ضلع ملکنڈ مکان کی چھت گرنے سے خاتون شدید زخمی;

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30