کندھ کوٹ : روڈ حادثہ

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn

کندھ کوٹ انڑ اسٹاپ کے مقام پر کار کا ٹک کے پیچھے سے ٹکر کے نتیجے میں کار سوار جمیل میرانی ڈرائیور جافر پٹی اور تین عورتیں سخت زخمی ہوگئے

کندھ کوٹ ۔ حادثے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ۔

کندھ کوٹ ۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا

کندھ کوٹ ۔ زخمی میں تین کی حالت تشویشناک ہونے کے باعث لاڑکانہ منتقل کر دیا گیا ہے
۔

سنتوش اگروال ۔ نمائندہ enn
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کندھ کوٹ پریس کلب میں زیر صدارت علی حسن ملک کی صدارت میں اجلاس منعقد

Wed Mar 24 , 2021
سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn کندھ کوٹ پریس کلب میں زیر صدارت علی حسن ملک کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں تاریخ میں پہلی بار اہم فیصلے ہوئے ، جنرل کائونسل میں اجلاس کے دوراں صدر علی حسن ملک ، جنرل سیکٹری لیاقت علی کوسو و دیگر عہدیداراں […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031