سنتوش اگروال ۔ نمائندہ Enn
کندھ کوٹ پریس کلب میں زیر صدارت علی حسن ملک کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا
اجلاس میں تاریخ میں پہلی بار اہم فیصلے ہوئے ، جنرل کائونسل میں اجلاس کے دوراں صدر علی حسن ملک ، جنرل سیکٹری لیاقت علی کوسو و دیگر عہدیداراں اور سینئیرز میمبراں کی موجودگی میں میر شبیر علی بجارانی کی جانب سے پانچ صحافیوں کو عمرے کی سعادت کیلئے قرعہ اندازی کی گئی ، قرعہ اندازی میں پانچ خوش نصیب نصیر احمد منگی ، عبدالطیف گولو ، علی شیر ملک ، احمد علی مغل ، اشفاق احمد کوسو صاحب کے نام نکلے ہیں جن کو پریس کلب کے تمام میمبران نے مبارک آباد پیش کیں ، تاریخ میں پہلی بار صحافیوں کی فلاح بہبود کیلئے نقدی رقم بھی ادا کی گئی ، بڑا بھترین ماحول بنایا گیا ، صدر علی حسن ملک اور جنرل سیکٹری لیاقت علی کوسو اور مکمل باڈی نے بھترین کام کیا جن کی جہدوجہد کو ساراہا گیا ، خدا کر…
![](https://ennmedia.tv/wp-content/uploads/2021/03/7ba4e806-b2f8-4992-aa15-71ac2ed24e53-245x300.jpg)