چھگن لال ۔ نمائندہ enn نیوز
چھاچرو کے گاؤں ٹارو رند میں منظو شدہ اسکول سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن گورنمینٹ آف سندھ برسوں سے بند
عمارت کے آگے احتجاج کیا گیا
چہاچرو ای این این رپوٹر چہگن لال چہاچہرو کے گاٸوں ٹارو رند میں گاؤں والوں نے شاگردوں کے ساتھ ناکام ہوا
ربنوں عمارت کے أگے sef ادارے کے خلاف سخت لفظوں میں مزمت کی
جاڑو خان محبت خان لونگ خان اور قربان علی کنبہار سخت لفظن مین مزمت کر کہ بولا ہے کہ ہمارے گاٸوں میں ١٥٠سے زیادہ بچے ہے جو تعلیم سے محروم ہے
ایک فراڈی منظور شدہ اسکول أپریٹر کی وجہ سے یہ اسکول ٤سال سے بند کیا گیا ہے یہاں ہمارے گاٸوں کے نزدیک چوگرد ٣km کے مفاصلے پے کوٸی ایسا اسکول بہی نہیں لگتا ہے جو وہاں تعلیم حاصل کر سکیں
ہماری گاؤں میں ١٥٠٠ ہے بھی زیادہ أدمشماری ہے زیادہ گاؤں والوں نے مزید کہا ہے ہمیں اعلٸ اختاروں بھی دخواستیں کی تھی
کسی نے ابہی تک کوٸی کارواٸی نہیں کر سکی
ہمیں تعلیم وزیر اعلی کو وزیر اعلٸ سندہ وزیر اعظم اور تعلیم اداروں سے رابطا رکھنے والوں بالا أفیسروں کو اپیل کرتے ہیں
خدارا ہماری اس گاؤں کے معصوم بچوں کا کیا قصور ہے
جو تعلیم سے محروم کیا گیا ہے
ہمیں گاؤں ولا وس والوں ہمدرد والوں کو اپیل کرتےہوں
جلد سے جلد ہمیں غریب گاؤں والوں کے ناکارہ پڑا ہوا اسکول کا نوٹس لیے کر کامیاب کیا جاۓ
تاکہ ہمارے بچے آسانی سے تعلیم حاصل کر سکیں