گوال اسماعیل زئی اور گوال حیدرزئی کے حدود میں مہمان پرندوں گونج کے شکار عروج پر

ثناء اللہ ۔ enn نمائندہ

گوال اسماعیل زئی اور گوال حیدرزئی کے حدود میں مہمان پرندوں گونج کے شکار عروج پر

مندرجہ بالا علاقوں میں مہمان پرندے گونج آتے ہی شکاریوں کی قافلے پہنچنے شروع ہوجاتے ہیں۔۔ گزشتہ سالوں کے طرح اس سال بھی شکاریوں کے بھرمار ہے

بعض مقامات پر گوال اسماعیل زئی لیویز چوکی کے دفعدار محمد عظیم اور گوال حیدرزئی چوکی کے انچارج امان اللہ اور دیگر لیویز اہلکاروں نے چھاپے مارکر شکاریوں سے شکار کے آلات قبضے میں لیئے شکاری فرار ہونے میں کامیاب۔۔ ضلعی حکومت سے مزید کارروائی کے استدعا کی جاتی ہے کہ ان شکاریوں کے خلاف مؤثر کارروائی کر کے گونج اور دیگر پرندوں کے حفاظت کا انتظام کریں

ثناء اللہ ۔ enn نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

علاقہ تھانہ سٹی سمندری میں امن قائم کرنے پر سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کی طرف سے انعامات کی برسات

Thu Mar 18 , 2021
رپورٹ : سید احمد رضا شاہ ڈسٹرکٹ رپورٹر فیصل آباد علاقہ تھانہ سٹی سمندری میں امن قائم کرنے پر سی پی او فیصل آباد سہیل چوہدری کی طرف سے انعامات کی برسات طارق امیر ایس ایچ او تھانہ سٹی سمندری اور ان کی ٹیم میں شامل محمد علیم جھورڑ ہیڈ […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031