حلقہ وسطی باغ PTI کے جملہ عہډےداران کا ہاڑی گہل کے مقام پر اہم اجلاس

ای۔این۔این۔ رپورٹ

ڈپٹی بیورو چیف ۔ محمد آصف خان

ضلع باغ آذاد کشمیر
تحریک انصاف

حلقہ وسطی باغ PTI کے جملہ عہډےداران کا ہاڑی گہل کے مقام پر اہم اجلاس ہوا اور تمام عہدے داروں نے راجہ وقاص نسیم کو پالیمانی بورڈ سے ٹکٹ دینے کی سفارش کی گٸی۔

اجلاس میں سیکرٹری جنرل تحریک انصاف تحصیل ہاڑی گہل راجہ عاصم ارشاد ، سیکرٹری جنرل تحریک انصاف تحصیل باغ راجہ امتیاز ، سیکرٹری فنانس تحصیل ہاڑی گہل راجہ شہزاد ظفر ، سیکرٹری اطلاعات تحصیل ہاڑی گہل راجہ سخاوت علی ، صدر ویلفئیر ونگ حلقہ وسطی باغ غازی ندیم ، صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل ہاڑی گہل راجہ صارم سنئیر نائب صدر یوتھ ونگ تحصیل ہاڑی گہل احسان محمود ، جنرل سیکرٹری ویلفئیر ونگ راجہ یونس ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری علی افسر ،صدر تحریک انصاف یونین کونسل جگلڑی راجہ مظہر ، جوائنٹ سیکرٹری تحریک انصاف ضلع باغ راجہ ندیم سنئیر رہنما تحریک انصاف راجہ ضمیر سمیت دیگر کئ افراد کی شرکت۔آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی مشورے کے بعد اجلاس کے آخر میں متفقہ طور پر ایک قرارداد پیش کی گئی

جس میں وقاص نسیم کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا گیا اور پارلیمانی بورڈ سے سفارش کی گٸی

کہ راجہ وقاص نسیم کو ٹکٹ دیا جاۓ جنھوں نے پار ٹی کی مضبوطی میں دن رات ایک کی جن کے ساتھ وسطی باغ کی عوام چٹان کی طرح کھڑی ہے۔

ڈپٹی بیورو چیف ۔ محمد آصف خان
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

محکمہ فوڈ اتھارٹی لودھراں

Thu Mar 18 , 2021
لودھراں ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز )   محکمہ فوڈ اتھارٹی لودھراں نے اخبار فروش کا بل ہڑپ کرلیا     متعدد بار اخبار کے بل بنوائے     لیکن میرا سال2019کا بل جوکہ15500روپے ہے محکمہ فوڈ اتھارٹی والے نہیں دے رہے ہیں سجاد شاہ سینئر اخبار […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031