جام محمد حفیظ سابق وائس چیئرمین یونین کونسل راجہ پور

محمد امجد ۔ میڈیا رپورٹر

ای این این نیوز لودھراں

ہمیشہ نیک نیتی سے عوام کی خدمت کی جو عوام کی بلا تفریق خدمت کرے گا

اس پر جھوٹ کی بنیاد پر پرپکنڈے بنا کر الزامات عائد کیے جاتے ہیں تاکہ مزید عوامی خدمت نہ کرسگیں

 

ہمیشہ سیاسی میدان میں دامن صاف تھا اور اسی طرح رہے گا

انشاءاللہ اسی طرح بے باک سیاست کرتے رہیں گے

 

 

جام محمد حفیظ سابق وائس چیئرمین یونین کونسل راجہ پور

 

 

تفصیلات کے مطابق لودھراں کے معروف سیاست دان ایم پی اے نزیر خان بلوچ ایم این اے میاں محمد شفیق آرائیں کے قریبی ساتھی دن رات غریب عوام کی بلا تفریق خدمت کرنے والے سابق وائس چیئرمین یونین کونسل راجہ پور جام محمد حفیظ نے اپنے بیان میں کہا

کہ عوام کی خدمت کرنے کیلئے میری نیت صاف ہے ہمیشہ مظلوم غریب عوام کی بلا تفریق خدمت کرنے کا منشور جاری رہے گا اسی طرح غریب آدمی کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے

معروف سیاستدان جام محمد حفیظ نے کہا کہ میرے سیاسی حریف میری خدمت شہرت سے پریشان ہوکر مختلف اوقات میں میرے خلاف جھوٹے من گھڑت الزامات عائد کرتے ہوئے کسی نہ کسی طرح مجھے پریشان کرتے رہتے ہیں تاکہ میں مظلوم عوام کی نمائندگی کرنا چھوڑ دوں مگر میں گھبرانے والا نہیں ہوں ہمیشہ ہر جھوٹی سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کرتے ہوئے فتح حاصل کی

کیونکہ کے جھوٹ کی بنیاد پر بل لگائے جانے والے الزام ہمیشہ جھوٹ ثابت ہوکر رہے جاتے ہیں میرا علاقہ کا ہر فرد میری طرف سے جاری خدمت پر مطمئن نظر اتا ہے انے والا بلدیاتی انتخابات ہمارے لئے بہترین ثابت ہوگا انشااللہ تحریک انصاف کی قیادت میں اسی طرح عوامی خدمت کرتے ہوئے نیک نیتی سے یے عوام کی خدمت کرنے کا مشن جاری رکھیں گے سابق وائس چیئرمین جام محمد حفیظ نے کہا کہ میرا دامن صاف ہے اسی طرح صاف رہے گا اس طرح جھوٹ کی بنیاد پر تمام سازشوں کا ڈت کر جرات مندانہ انداز سے مقابلہ کرتے ہوئے سر خرو ہونگے

یہ خبر محمد امجد ۔ میڈیا رپورٹر نی ارسال کی ہے
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

حلقہ وسطی باغ PTI کے جملہ عہډےداران کا ہاڑی گہل کے مقام پر اہم اجلاس

Wed Mar 17 , 2021
ای۔این۔این۔ رپورٹ ڈپٹی بیورو چیف ۔ محمد آصف خان ضلع باغ آذاد کشمیر تحریک انصاف حلقہ وسطی باغ PTI کے جملہ عہډےداران کا ہاڑی گہل کے مقام پر اہم اجلاس ہوا اور تمام عہدے داروں نے راجہ وقاص نسیم کو پالیمانی بورڈ سے ٹکٹ دینے کی سفارش کی گٸی۔ اجلاس […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30