جیکب آباد : عبدالباقی . نمائندہ ای این این سٹی رپورٹر
جیکب آباد: واٹر سپلائی کے ملازم پر تشدد اور ملازمین کے تنخواہوں کی عدم فراہمی کے لیے ملازمین کی جانب سے واٹر سپلائی کے میں گیٹ پر احتجاجی مظاہرہ۔
جیکب آباد۔ بااثر افراد کی جانب سے ہمارے وال مین پر تشدد کی سخت لفظوں میں مذمت کرتے ہیں اور جلد ملزمان کو گرفتار کیا جائے۔ مظاہرین
جیکب آباد۔ بااثر افراد زبردستی پائپ لائن میں کنیکشن لگا رہی ہیں ہماری ڈپارٹمنٹ کی جانب سے کوئی کاروائی نہیں ہو رہیں ہے۔ مظاہرین
جیکب آباد۔ گزشتہ پانچ سالوں سے واٹر سپلائی پر کام کر رہیں ہیں لیکن ابھی تک ہمیں ریگیولر نہیں کیا گیا۔ مظاہرین
جیکب آباد۔ ہم سندھ حکومت سے اپیل کرتے ہیں کہ ہمیں ریگیولر کیا جائے۔ مظاہرین