محمد طفیل ۔ رپورٹر
سکردو آستانہ نثار میر ایڈوکیٹ اور ان کے بھائیوں کے ھاتھون میاں اور بیوی لہولہان
متاثرہ شخص اسسٹنٹ کمشنر سکردو کے حکم پر اپنا دوکان کھول رہا تھا
اتنے میں نثار میر ایڈوکیٹ اور اس کے بھائیوں نے حملہ کیا گیا متاثرہ شخص کی فریاد 10 گھنٹے گزر گیا
مقدمہ درج نہ ھوسکے بااثر کے ھاتھون سٹی تھانہ بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ابھی تک کوئی گرفتار نہ ھوسکا
وزیر اعلیٰ گورنر اور آئی جی پی گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا گیا ھے کہ ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لایا جائے.. متاثرہ شخص اور اس کی بیوی کی حالات خراب.. انسانی حقوق کے تنظیموں سے مطالبہ کیا ھے کہ آواز بلند کریں