سکردو : تشدد کا واقعہ

محمد طفیل ۔ رپورٹر

سکردو آستانہ نثار میر ایڈوکیٹ اور ان کے بھائیوں کے ھاتھون میاں اور بیوی لہولہان

متاثرہ شخص اسسٹنٹ کمشنر سکردو کے حکم پر اپنا دوکان کھول رہا تھا

اتنے میں نثار میر ایڈوکیٹ اور اس کے بھائیوں نے حملہ کیا گیا متاثرہ شخص کی فریاد 10 گھنٹے گزر گیا

مقدمہ درج نہ ھوسکے بااثر کے ھاتھون سٹی تھانہ بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ابھی تک کوئی گرفتار نہ ھوسکا

وزیر اعلیٰ گورنر اور آئی جی پی گلگت بلتستان سے مطالبہ کیا گیا ھے کہ ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لایا جائے.. متاثرہ شخص اور اس کی بیوی کی حالات خراب.. انسانی حقوق کے تنظیموں سے مطالبہ کیا ھے کہ آواز بلند کریں

محمد طفیل ۔ رپورٹر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شجاع آباد کی معروف سماجی سیاسی شخصیت راؤ خالد باقر کا مطالبہ

Tue Mar 9 , 2021
شجاع آباد : ( اشفاق احمد چنڑ . سپیشل رپورٹر )   شجاع آباد کی معروف سماجی سیاسی شخصیت راؤ خالد باقر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کمشنر ملتان اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ شجاع آباد کے مرکزی قبرستان نورشاہ […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031