نمائندگان کی خبریں پنجاب بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان اور نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری نیوز ڈیسک 1 سال ago نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 پنجاب بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان اور نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری میٹرک کا امتحان 4 مئ سے شروع ھو گا؛نتائج کا اعلان 31اگست کو ھو گا؛انٹر کا امتحان 12 جون سے شروع ہو گا؛نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو ہو گا نمائندہ خصوصی:ذیشان لیاقت Share this:Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to share on Skype (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)Like this:Like Loading... Related