‏بہادر شہید باپ کا بہادر نڈر بیٹا باپ کے نقش قدم پر چل پڑا

ثاقب علی ۔ نمائندہ Enn

‏بہادر شہید باپ کا بہادر نڈر بیٹا باپ کے نقش قدم پر چل پڑا

‏ میاں عمران انسپکٹر (ایس ایچ او تھانہ ریس کورس) راولپنڈی بیوی بچوں ساتھ گاڑی میں کچہری پاس سفر کر رہے تھے

جب پہلے سے تاک میں بیٹھے دو موٹرسائیکل سواروں نے گاڑی ساتھ بائیک جوڑ کر شیر دل پولیس افسر کی گردن پر فائر کیے جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے

جنہیں فوری طور پر فوجی فاؤنڈیشن ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے

اللہ شہید کے درجات بلند فرماے

https://youtu.be/QoHR-5-Glis

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جشن بہاراں فلاور فیسٹیول

Mon Mar 8 , 2021
راحیل عزیز قریشی . پریس رپورٹر گلبرگ ٹاؤن نزد الحاج اختر ریسٹورینٹ بی اماں پارک کراچی جشن بہاراں فلاور فیسٹیول ھر سال کی طرح اس سال بھی پیپلز یوتھ آرگنائیزیشن ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹاؤن کراچی کی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر جناب ڈاکٹر ایم۔بی۔راجہ دھاریجو صاحب کی ھدایت پر بی۔اماں پارک نزد […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30