چوھدری نصرالله لمبر کی قیادت میں سیدہ نوشین کی حمایت کا اعلان

ڈاکٹر فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر

حلقہ NA 75 دھدوبسراء لمبر برادری نے چوھدری نصرالله لمبر کی قیادت میں سیدہ نوشین کی حمایت کا اعلان کردیا

اور چوھدری غضنفر بسراء کو یقین دہانی کرائی کہ ساری لمبر برادری سیدہ نوشین کو ووٹ دےکر کامیابی دلواۓ گے

ڈاکٹر فہد محمود ۔ ای این این رپورٹر
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پنجاب بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان اور نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری

Sun Mar 7 , 2021
نمائندہ خصوصی: ذیشان لیاقت کارڈ نمبر 4229:2020 پنجاب بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحان اور نتائج کی تاریخوں کا اعلان کر دیا نوٹیفکیشن جاری میٹرک کا امتحان 4 مئ سے شروع ھو گا؛نتائج کا اعلان 31اگست کو ھو گا؛انٹر کا امتحان 12 جون سے شروع ہو گا؛نتائج کا اعلان […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30