شہری اتحاد کا احتجاج ختم

اکرام ۔ نمائندہ ای این این

شہری اتحاد کا احتجاج ختم ہونے ہہ شہری اتحاد والوں کو ایدمنسٹریٹر اور اسسٹنٹ کمشنر کی ملاقات کی دعوت

ملاقات میں ڈیپلو اور آس پاس کے گاؤں کے مسئلوں پر گور ویچار ان مسئلوں پے گور ویچار کے باد افسران کا یی کہنا تھا کہ ہم ڈیپلو کے ہر اداری اور ہر بنیادی کام کی شروعات دس مارچ سے کروائے گے

اور انشاء اللہ کوشش کرے گے کی منشیات کو جلد سے جلد شہر سے ختم کرے ۔

اکرام ۔ نمائندہ ای این این
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

رانا محمد شفیق کی نیوز رپورٹ

Sat Mar 6 , 2021
رانا محمد شفیق ۔ نمائندہ ہر روز اپنے حلقہ اورعلاقہ کی پسماندگی کا رونا روتے رہنے والی قوم اگراپنے ووٹ کی قدرکرتے ہوئے اسکا استعمال ضمیر کے مطابق کرناشروع کردے توبہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔۔۔ ہماری پسماندگی کے زمہ داران میں سیاستدانوں کیساتھ ساتھ ہم عوام بھی اتنے ہی […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031