رانا محمد شفیق کی نیوز رپورٹ

رانا محمد شفیق ۔ نمائندہ

ہر روز اپنے حلقہ اورعلاقہ کی پسماندگی کا رونا روتے رہنے والی قوم اگراپنے ووٹ کی قدرکرتے ہوئے اسکا استعمال ضمیر کے مطابق کرناشروع کردے توبہت سے مسائل حل ہوسکتے ہیں۔۔۔

ہماری پسماندگی کے زمہ داران میں سیاستدانوں کیساتھ ساتھ ہم عوام بھی اتنے ہی شامل ہیں کہ صرف زاتی مفادات کیلئے ان سے تعلق بنایاکبھی اجتماعی مفادکی بات نہیں کی۔۔۔

عجیب سالگتاہے کہ آج ہم سڑکیں اورہسپتال نہ بنانے پرسیاستدانوں کوکوستے رہیں اورجب الیکشن آئے توسب کچھ بھول کر پھرانہی کے نعرے لگانے لگ جائیں۔۔۔

کوئی بعیدنہیں کہ ہم اپنے دیہات کی سطح پرہی متحدہوجائیں توکافی سارے درپیش مسائل کاحل نکل آئے۔۔۔
توآئیے ملکر اپنے آپ کوایک اجتماعی پلیٹ فارم پرلے کرآئیں تاکہ سالہاسال سے برسراقتدارسیاستدانوں کوبھی احساس ہوجائے کہ اب اگرعوام کے مسائل حل نہ کئیے تو کرسی نہیں ملے گی

معروف ۔شخصیت وائس چیرمین شاہد صدیق عام لوگ پارٹی

رانا محمد شفیق ۔ نمائندہ
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

S H O ریاض بسرا

Sun Mar 7 , 2021
عاطف حسین ۔ Enn نمائندہ D P O عمران کشور S H O ریاض بسرا کی ریٹائرمنٹ کی موقع پر عاطف حسین ۔ Enn نمائندہ

Social menu is not set. You need to create menu and assign it to Social Menu on Menu Settings.

کیلنڈر

September 2026
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
282930