اکرام ۔ نمائندہ ای این این
- تھرپارکر کے شہر ڈیپلو میں قبصہ مافیا نے سو سالا پرانی سروی زمین سیاسی اثر رسوخ کےباعث پچھلے تین سالوں سے قبصہ مافیا قابص ہے
جبکے روینیو سکریٹریٹ اور روینیو کورٹ کے جانب سے قبصہ ختم کرنے کا نوٹیس کے بعد بھی سیاسی طاقت کے زور پر زمین پر قبصہ کر کے روینیو کے نوٹیس پر عمل نہیں کر رہے
امین میمن کا کہنا ہے کی ہماری پاس سبوت ہے میگہوار برادری اپنی سیاسی پاور پر قبصہ کر رہے ہے
اگر اب میگہوار نہ ہٹی تو میں ہائی کورٹ میں کیس داخل کروگا