گوجرانوالہ : ( شرافت علی ۔ بیورو چیف )
CPO گوجرانوالہ سرفراز احمد فلکی کے حکم پر تھانہ کینٹ میں SHO کی تبدیلی کا بڑا فیصلہ دھبنگ SHO تھانہ کینٹ عامر شہزاد بھدر فرض شناس صاف شفاف محکمانہ فرائض انجام دینے کے بعد ٹرانسفر ھو گے
اور کرائم فائٹر ایماندار سب انسپکٹر SHO عدنان اعجاز نے چارج سنبھال لیا یاد رہے
جس تھانہ میں SHO عدنان اعجاز تعینات رھتے ھیں اس علاقے سے قانون شکن رساگیر ناجائز فروش علاقہ چھوڑنے پر مجبور ہو جاتے ہیں میڈیا ٹیم ENN NEWS کو انٹرویو میں بتایا
راھوالی کینٹ کی عوام سائلین کے لئے 24 گھنٹے میں حاضر ہوں اور پوری کوشش کروں گا
ھر فیصلہ میرٹ پر کیا جائے گا کیونکہ نفرت انسان سے نہیں جرم سے ھے