صابر علی ۔ نمائندہ
پاکپتن سب تحصیل نورپور آفس عرصہ دراز سے بند نائب تحصیلدار پاکپتن بیٹھ کر کام کرنے لگا
عوام ذلیل خوار ضلع انتظامیہ بھی خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف عوام نے کوڑا کرکٹ تحصیل آفس میں پھنکنا شروع کردیا
سب تحصیل نورپور آفس میں روزانہ سائل انتظار کرکر کے چلے جاتے ہیں جبکہ رائے علی عمران تحصیل آفس میں بھی نہیں آتے اور نہ پٹواری کانونگو آتے ہیں
پاکپتن سب تحصیل آفس پودوں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے پودے بھی سوکھ گئے کچھ پودے آگ لگا کر جلادیے گئے تحصیل آفس نورپور کسی مسیحا منتظر
پاکپتن سب تحصیل نورپور میں ڈی سی یا اے سی کا دورہ صرف دیکھاوے کی حد تک ہوتا ہے جب کہ نورپور کے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے ہیں لیکن شاید ڈی سی پاکپتن نورپور کو پاکپتن حصہ نہیں سمجھتے
کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ سے نوٹس کا مطالبہ نورپور سب تحصیل آفس کو فوری بحال کیا جائ