پاکپتن سب تحصیل نورپور آفس عرصہ دراز سے بند‎

صابر علی ۔ نمائندہ
پاکپتن سب تحصیل نورپور آفس عرصہ دراز سے بند نائب تحصیلدار پاکپتن بیٹھ کر کام کرنے لگا
 عوام ذلیل خوار ضلع انتظامیہ بھی خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف عوام نے کوڑا کرکٹ تحصیل آفس میں پھنکنا شروع کردیا
سب تحصیل نورپور آفس میں روزانہ سائل انتظار کرکر کے چلے جاتے ہیں جبکہ رائے علی عمران تحصیل آفس میں بھی نہیں آتے اور نہ پٹواری کانونگو آتے ہیں
پاکپتن سب تحصیل آفس پودوں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے پودے بھی سوکھ گئے کچھ پودے آگ لگا کر جلادیے گئے تحصیل آفس نورپور  کسی مسیحا منتظر
پاکپتن سب تحصیل نورپور میں ڈی سی یا اے سی کا دورہ صرف دیکھاوے کی حد تک ہوتا ہے جب کہ نورپور کے مسائل دن بدن بڑھتے جارہے ہیں لیکن شاید ڈی سی پاکپتن نورپور کو پاکپتن حصہ نہیں سمجھتے
کمشنر ساہیوال نادر چٹھہ سے نوٹس کا مطالبہ نورپور سب تحصیل آفس کو فوری بحال کیا جائ
صابر علی ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شوق کے چکر میں نوکری چلٌی گئی‎

Tue Mar 2 , 2021
شیخ حارث ۔ کرائم رپورٹر شوق کے چکر میں نوکری چلٌی گئی. لیڈی کانسٹیبلز نے پاری ہورئی ہے پر ویڈیو بنائی جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صدر دیویزن دیستریکٹ ساوئتھ کراچی ذاہدہ پروین پی ایس پی نے فوری ایکشن لے لیا ای این این 4018-2021

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30