نیو مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل ریزاٹ میں ٹاپ سٹیشن کے نزدیک فائرنگ سے ایک سیاح جانبق

مری : یحییٰ سلیم عباسی ۔ نمائندہ

نیو مری پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل ریزاٹ میں ٹاپ سٹیشن کے نزدیک فائرنگ سے ایک سیاح جانبق۔

مری ۔enn news چیئر لفٹ کیبل کار کی سیر کے لیے آئے فیصل آباد کے ایک سیاح محمد عباس ولد صفدر علی ٹاپ سٹیشن کے نزدیک نامعلوم افراد کی گولی لگنے سے جانبق

مری ۔ ریسکیو 1122 ایمرجنسی ایمبولنس روانہ ۔

مری ۔ پتریاٹہ چیئرلفٹ کیبل ریزاٹ پر ناقص سیکورٹی سسٹم کے باعث اس قبل بھی ایسے واقعات رونما ہوچکے ہیں.جو مری کی سیاحت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔۔

مری : یہ خبر یحییٰ سلیم عباسی ۔ نمائندہ enn نے ارسال کی

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

افسوس ناک خبر ‎

Tue Mar 2 , 2021
ڈیپلو شہر کے پاس والی گاؤں سجائی کا ایک دودہ بیچنے والا وین کے کلٹی ہونے سے ایک افراد فوت اور دو افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے فوت ہونے والے کا نام نواز بچل ہالو بتایا جارہا ہے  

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031