دمبالو میں ایریگیشن کے ملازمین کا آپریشن شروع
محمد یوسف باگرانی . ڈویزنل رپورٹر
ای اين این چینل نیوز حیدرآباد
آج نیو دمبالو میں ایریگیشن کے ملازمین ۔ایس ایچ او ٹنڈوغلام علی ۔ مختیار کار ماتلی نےآپریشن شروع کردیا حد دخلیوں کی آڑ میں ۔
تفصیل ۔
یونین کو نسل دمبالو میں ایریگیشن نے پولیس ۔ اور مختیار کار کی مدد سے غریبوں کےدوکانیں گرادیں ہیوی مشین کے ظریعے ۔ بیچارے غریب چیختے ہوٸے ملک کے حکمرانوں کو بد دعائیں دینے لگے ۔غریب عوام کا کہنا تہا کے ہم سدیوں سے مزدوری کر کے گہر بناٸے تہے مگر آج ہمیں گہر دینے کے بجاٸے ہمارے گهر گراٸے جا رہے ہیں۔
ہم پہر سپریم کورٹ کو اپیل کرتے ہیں کہ یے اپنا فیصلہ واپس کرے ۔ہمیں سکون کی زندگی گذارنے کا موقع دے ۔
اور انہوںکا کہنا تہا کہ اگر گورمنٹ اتنی کنگال ہو گٸی ہے تو سرکاری زمینوں کی قیمت لگاٸے ہم غریب پلاٹ کی صورت میں خرید کرتے ہیں ۔
مگر ہمارا نقصان نا کیا جاٸے ۔
ہم پے رحم کی نظر ثانی کی جاٸے ۔ دوسری جانب آج نیو دمبالو کے صحافی برادران سپریم کورٹ کراچی گٸے جنہوں نے وکیل کی معرفت رجوع کیا تو جج سپریم کورٹ ہفتے کی نظرثانی کرتے حکم کیا ۔
ایک ہفتے تک آپریشن بند کیا جاٸے ۔ باقی کمرشل ہوٹل ۔دوکانیں ۔ اسٹور ۔ یا انکے چہپرے ہیں انکو صاف کیا جاٸے ۔
https://youtu.be/AQwNrqiM4uo