پی ایچ ایم اے ضلع لودھراں کے عہدیداران کی میٹنگ

ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز

پی ایچ ایم اے ضلع لودھراں کے عہدیداران کی میٹنگ
صدر نیشنل کونسل آف ہومیوپیتھی ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کی خصوصی شرکت

پی ایچ ایم اے ضلع لودھراں کے عہدیداران کی میٹنگ کا انعقاد کیا گیا اس میٹنگ میں صدر نیشنل کونسل آف ہومیوپیتھک ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی اپنا خصوصی ٹائم نکال کر تشریف لائے اس میٹنگ میں ہومیوپیتھک ڈاکٹر منیر الدین یوسف نے باضابطہ طور پر پی ایچ ایم اے میں شمولیت کا اعلان کیا

اس موقع پر ضلع لودھراں کے تمام عہدے داران نے بھرپور شرکت کی اور ڈاکٹر راؤ غلام مرتضی کا بھرپور طریقے سے استقبال کیا گیا ضلع لودھراں کے عہدیداران میں ضلعی صدر پی ایچ ایم اے ڈاکٹر اظہر نوید ‘ ضلعی سرپرست اعلی ڈاکٹر شیر علی عابد ‘ ضلعی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر زاہد مرزا ‘ تحصیل صدر کہروڑ پکا ڈاکٹر اسلام شاکر تحصیل صدر لودھراں ڈاکٹر غلام عباس ہوڑا تحصیل آرگنائزر لودھراں ڈاکٹر چوہدری منصور سینئر نائب صدر تحصیل لودھراں ڈاکٹر عبدالرؤف خاکوانی ضلعی فنانس سیکرٹری ڈاکٹر حفیظ احمد تحصیل جرنل سیکٹری ایجوکیشن ونگ ڈاکٹر صوفی خلیل احمد ڈاکٹر ظفر اقبال نائب صدر ایجوکیشن ونگ تحصیل لودھراں ڈاکٹر رانا ندیم طور کوآرڈینیٹر ایجوکیشن ونگ ڈاکٹر جاوید خان بلوچ تحصیل صدر ایجوکیشن ونگ لودھراں ڈاکٹر احمد شیر لودھرا ضلعی آرگنائزر ڈاکٹر سید حسنین رضا شاہ سرپرست تحصیل لودھراں محمد الطاف عطاری مجلس رابطہ ہومیوپیتھک دعوت اسلامی لودھراں ڈاکٹر اقبال بھٹی کوآرڈینیٹر پی ایچ ایم اے تحصیل لودھراں ڈاکٹر وی اے جعفری لیکچرار ہیلن ہومیوپیتھک کالج اور ڈاکٹر محمد اعظم ممبر ایگزیکٹو کمیٹی پی ایچ ایم اے پنجاب نے شرکت کی –

یہ خبر ( ڈاکٹر محمد اعظم ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز  ) نے ارسال کی

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میونسپل کمیٹی کا CMO لاپتہ

Mon Mar 1 , 2021
رپورٹر Enn ۔ محمد فراز سوڈھر E N N News 5128 Dadu ضلع دادو کی تحصیل خیرپور ناتھن شاہ میونسپل کمیٹی کا CMO لاپتہ آفس میں شہریوں کا کہنا تھا کہ ہم روز آتے ہیں آفس میں C O M موجود نہیں ہے ہم واپس چلے جاتے ہیں کوئی ہماری […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031