ظفروال۔مین بازار سے ملحقہ گلی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

ظفروال۔ سلیمان اشرف۔ نمائندہ ای این این

مین بازار سے ملحقہ گلی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

موبائل کے تاجر سے دو ڈاکو اڑھای لاکھ چھین کر لے گئے

واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج Ennنیوز نے حاصل کرلی
موٹر سائیکل سوار دو ڈاکووں نے تسلی کیساتھ اپنا کام کیا اور فرار ہوگئے

آے روز کی دن دیہاڑے ڈکیتی کی وارداتوں سے شہری غیر محفوظ

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

اوباڑو 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریاں

Mon Mar 1 , 2021
عبدالرحمن مغل ۔ تحصیل رپورٹر ای این این نیوز اوباڑو اوباڑو 26 مارچ کو اسلام آباد لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام تحصیل اوباڑو کی مجلس عاملہ اور تمام یوسیون کے نمائندوں کا مشترکہ اجلاس ہوا فخرالسادات سید محمد حسن شاہ صاحب حیدری کی صدارت میں […]

کیلنڈر

March 2024
M T W T F S S
 123
45678910
11121314151617
18192021222324
25262728293031