محمداکرام الحق ۔ نمائندہ خصوصی ENN New
آزادکشمیر
کس کا لہو گرا یہ کون مرا
بدمعاش ریاست بول زرا
ٹانڈہ گھمیر پر امن مظاہیرین پر پولیس کا تشدد اور انسو گیس کا بے دریغ استعمال
ٹانڈہ کے ارد گرد سب سکولوں کے بچے بے ہوش اور مقامی ابادی اس وقت پولیس کی وحشیانہ تشدد کے بعد اپنے گھروں میں محصور
صرف عوام کا قیصو ر یہ ہے۔کہ اۓ دن گھمیر کے اندر چوریوں کا بےتحاشا ہونا۔
جب عوام نے ان کو چوروں کے خلاف کریک ڈاون کا بولا۔تو الٹا عوام پر تشدد شروع کر دیا۔