صادق آباد : علی اصغر ۔ نمائندہ ای این این
ٹلو بنگلہ کے اردگرد کم سے کم 25 چکو میں گرمیوں کے ساتھ ساتھ لوڈشیڈنگ ہونا شروع ہوگئی
24 گھنٹوں میں سے لائٹ صرف اور صرف 6سے7 گھنٹے رہتی ہے
سب سے بڑی بات تو یہ جب بھی اذانوں کا ٹائم ہوتا ہے لائٹ کا نام و نشان نہیں ہوتا علاقے کی عوام بے حد پریشان ہیں اگر بات کی جائےبجلی کے بل کی (3000 ) (3500)سے کم آنے کا نام ہی نہیں لیتا اگر 35سو بل ہو تو اس کے اوپر 1000روپے ٹیکس جعلی حکومت کا ہوتا ہے غریب جائے تو جائے کہاں ایک مزدور غریب اپنے خون پسینے کی کمائی سے ایک مہینے میں زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے کماتا ہے
اس پندرہ ہزار میں سے وہ اپنے گھر کو چلائے یا اس جعلی حکومت کے جگہ ٹیکس بھرے خدارا غریب لوگوں پر رحم کریں اور انصاف کریں