ساہیوال نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی‎

ماجد علی ۔ نمائندہ
ساہیوال نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی
 جس سے انسانیت ہی شرما گئی بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر غریب مزدور کا پولیس کو وڈیروں کے خلاف درخواست دینا مہنگا پڑ گیا
وڈیروں نے کسان کو اسلحے کے زور پر اٹھا لیا اور گلے میں کتے کا پٹہ ڈال کر کتا بنا کر  کتے کے کھانے والے برتن میں کتے کی طرح پانی پلاتے رہے
 
ماجد علی ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈیلی ویجز ملازمین کے احتجاج میں شرکت

Sat Feb 27 , 2021
راحیل ۔ نمائندہ ای این این آج مورخہ 25/02/2021 کو پاکستان واپڈا ایمپلائز پیغام یونین سندھ کے صوبائی جنرل سیکرٹری انیس احمد خان, صوبائی ایڈیشنل چیئرمین محمد ندیم خان, صوبائی اسسٹنٹ جنرل سیکرٹری سرور ہنگورو, شمیم الدین زونل چیئرمین جی ایس ای حیسکو, سعید احمد لطیف آباد ڈویژنل جوائنٹ سیکرٹری […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031