باصلاحیت لوگ نظر انداز کیوں۔۔۔۔۔ ؟‎

رپورٹ ۔راجہ کامران منیر

باصلاحیت لوگ نظر انداز کیوں۔۔۔۔۔ ؟
ہوں کہ ایسا کیوں ہے کہ راجہ ساجد جاوید جیسے باہمت شخص نے محنت خلوص نیت اور سچے جذبے سے سرشار ہو کر انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ کا پیغام “دریا نے دندے ” تک اور عظیم سوشلسٹ رہنما کامریڈ “باوا حیدر ” کی بستی سہیلی عمر خان، سابق رکن صوبائی اسمبلی پنجاب چوہدری محمد خالد مرحوم کے گاوں تحصیل کلرسیداں کے سرحدی علاقے ” کاہلیاں سہیالیاں ” حاجی محمد بشیر بناہل کے گاوں کے آخری نکے بناہل پتن اور کھندور جیسے پتھریلے پتھروں پر جہاں عام کار سوزوکی اور ہلکی گاڑی کے بجائے لینڈرور اور “ڈاج” جیسی گاڑیاں ہی پہنچ پاتی ہیں جن میں بکریاں اور انسان اکھٹے سوار کئیے جاتے ہیں
اور قدموں میں سیمنٹ کے چند  بیگ بھی پڑے ہوتے ہیں،  الغرض کلرسیداں، کنوہا، سہوٹ، چوآخالصہ منیاندہ، سرصوبہ شاہ، شاہ خاکی ، بالیما،  سے لے کر دوبیرن،  سہر ،گڑھالہ، چوکپنڈوڑی اور اس بھکڑال سمیت جہاں وزیراعظم عمران خان نے چند روز قبل دورہ کیا، سمیت غربی کلرسیداں کے تمام علاقوں شاہ باغ ساگری بشندوٹ ، تھانہ چونترہ کے ایک کونے یعنی چک بیلی خان، ماڑی جبر وغیرہ سے لے کر چکری سے بیس کلو میٹر آگے دندی گجراں اور پھر راولپنڈی کی کری روڈ سے لے کر شکریال کے علاقے کو کور کرتے ہوئے پنڈی کے تمام باہر کے علاقے تک، کوٹلہ، تخت پڑی سے لے کر اسلام آباد کر کارنر موہڑہ گلاب تک کون سی جگہ ھے جہاں انہوں نے پی ٹی آئی اور عمران خان کا وژن نہیں پہنچایا
اور جہاں تک ان کی پہنچ تھی پہنچے اور وہ کام کرنے کی کوشش کی جو ان کا فرض بنتا تھا یا جس کی عمران خان کو اپنے ساتھیوں سے توقع تھی، لیکن سوال یہ ہے کہ آج راجہ ساجد جاوید کہاں کھڑے نظر آرہے ہیں؟
انہیں دیوار سے لگانے کی کوشش ان کی اہمیت کو نظر انداز کرنے کے عمل میں عمران خان کے پرعزم سپاہی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرکے کون کس کے جذبات کی تسکین کی خاطر خوش کرنے کی کوشش کررہا ہے؟
 
رپورٹ ۔راجہ کامران منیر    
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ساہیوال نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی‎

Sat Feb 27 , 2021
ماجد علی ۔ نمائندہ ساہیوال نواحی گاؤں 43 فورایل ظالم وڈیرے نے ظلم کی انتہا کر دی  جس سے انسانیت ہی شرما گئی بیٹی کو چھیڑنے سے منع کرنے پر غریب مزدور کا پولیس کو وڈیروں کے خلاف درخواست دینا مہنگا پڑ گیا وڈیروں نے کسان کو اسلحے کے زور […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30