ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں آسانیاں پیدا کی جائیں‎

رپورٹ ۔  راجہ کامران منیر

                                   ڈرائیور وه عظیم شخص ہے جو اپنی زندگی کی پرواه کیے بغیر اپنی ڈیوٹی ذمےداری کے ساتھ نبھاتا ہے
 اور ہر ایک کی باتیں بھی برداشت کرتا ہے اس لئے حکومت پاکستان سے گزارش ہے کہ ڈرائیوروں کیلئے ڈرائیونگ لائسنس بنوانے میں آسانیاں پیدا کی جائیں
تمام ڈرائیور حضرات اپنے حق کی خاطر اس پوسٹ کو زیاده سے زیاده شیئر کریں
رپورٹ ۔  راجہ کامران منیر
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

باصلاحیت لوگ نظر انداز کیوں۔۔۔۔۔ ؟‎

Sat Feb 27 , 2021
رپورٹ ۔راجہ کامران منیر باصلاحیت لوگ نظر انداز کیوں۔۔۔۔۔ ؟ ہوں کہ ایسا کیوں ہے کہ راجہ ساجد جاوید جیسے باہمت شخص نے محنت خلوص نیت اور سچے جذبے سے سرشار ہو کر انسانیت کی خدمت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ کا پیغام “دریا نے دندے ” تک اور […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031