کرم پور بجارانی: مجلس وحدت المسلمین پاکستان‎

سنتوش گروال ۔ enn نمائندہ
کعبے میں علی علیہ السلام کی آمد
 جشنِ مولود کعبہ
کرم پور بجارانی: مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ”ٹاؤن کرم پور بجارانی” کی جانب سے جشنِ مولود کعبہ ولادت باسعادت امام علی علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
جشن مولود کعبہ سے علامہ عبدالحفیظ پہنور اور ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی رہنما مولانا وزیر علی فاضلی نے خطاب کیا۔
مجلس وحدت المسلمین پاکستان ضلع کشمور ایٹ کندھ کوٹ کے سربراھ میر فائق علی جکھرانی، میر عنایت حسین بجارانی، جاوید احمد میرانی، ملک فائق عباس و دیگر کی جشن میں شرکت۔

Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

قمبر شہدادکوٹ : خودکشی کا واقعہ‎

Sat Feb 27 , 2021
قمبر شہدادکوٹ : ( نیوز رپورٹر ۔ ماجد علی ) میروخان میں ایک مزدور خالد چانڈیو  نے پھانسی  کا پھندا گلے میں ڈال کر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا دیا ھمیشہ کے لیے بجھا دیا واقعی کی خبر کے بعد پولیس نے 22 سالا نوجوان کی لاش کو تعلقہ ہسپتال […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031