قمبر شہدادکوٹ : خودکشی کا واقعہ‎

قمبر شہدادکوٹ : ( نیوز رپورٹر ۔ ماجد علی )

میروخان میں ایک مزدور خالد چانڈیو  نے پھانسی  کا پھندا گلے میں ڈال کر خودکشی کرکے اپنی زندگی کا دیا ھمیشہ کے لیے بجھا دیا

واقعی کی خبر کے بعد پولیس نے 22 سالا نوجوان کی لاش کو تعلقہ ہسپتال لیکر آئی  جہاں سے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو مالکاں کے حوالے کریا گیا
واقعی کا کوئی کارن سامنے نہیں آیا
قمبر شہدادکوٹ : ( نیوز رپورٹر ۔ ماجد علی )
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

معصوم بچےکو جیپ کی ٹکر ‎

Sat Feb 27 , 2021
اکرام ۔ نیوز رپورٹر کل رات عثمان چوک ڈیپلو سے جاتی ایک معصوم بچےکو جیپ کا ٹکر جیپ کی ٹکر نے بچے کا کیاں برا حال بچے کی وارثوں کا کہنا ہے  اس بچے کا والد صاحب ایک سال پہلی ہی انتقال کر گیا ہے  ہم غریب ہماری بچے کے […]

کیلنڈر

September 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
30