ایرانی سمنیٹ بھی 3 کروڑ کے پروجکیٹ میں اسعتمال ھو سکتا ھے‎

میڈیا رپورٹ ۔ جاویدساقی
ENN New
 ایرانی سمنیٹ بھی 3 کروڑ کے پروجکیٹ میں اسعتمال ھو سکتا ھے.
ٹھیکدار ، پیٹی ٹھیکدار ارو انجینٸیر کے کرپشن کی انتہا ..   ماڈل ھاٸی سکول کے پرنسپل صاحب بھی کرپشن کی بہتی ندی میں ٹھیکدار ،پیٹی ٹھیکدار کے ساتھ ساتھ.
3کروڑ کے پروجیکٹ میں ایرانی سمیٹ، ناقص گیج کا سریا۶، ناقص میڑیل استعمال کیا جا رھا ھے.
3کروڑ کے منصوبے کا کام ناقص مٹیریل سے تیز  رفتار سے جاری. جہاں 2 مزدور  کی ضرورت ھے وھاں پر ٹھیکدار اور پیٹی ٹھیکدار 6 ، 6 مزدور لگا کر کرپشن کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں مصروف.انجیٸیر صاحب کا کچھ پتہ نہیں. ٹھیکدار صاحب کا بیٹا اور پیٹی ٹھیکدار اس میگا پروجکیٹ کی نگرانی پر تعینات.
انتظامیہ نے بھی آنکھوں پر پٹی باندھ رکھی ھے.وزیراعلیٰ بلوچستان اور سکریٹری بلوچستان سے گزارش ھے کہ گوریمنٹ بواٸز ماڈل سکول کے میگا پروجیکٹ میں استعمال ھونے والا ناقص میڑیل اور ایرانی سمیٹ استعمال کا از خود نوٹس لیں
میڈیا رپورٹ ۔ جاویدساقی
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر مکین کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ‎

Thu Feb 25 , 2021
فیروز والہ : آفتاب عالم ۔ نمائندہ ڈی پی او شیخوپورہ غلام مبشر مکین کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ ڈی ایس پی فیروز والہ سرکل قیصر مشتاق گجر کی زیر  نگرانی ایس ایچ او فیکٹری ایریا نے مخبر کی اطلاع پر چھاپے کے دوران  کاروائی […]

کیلنڈر

December 2024
M T W T F S S
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031