تھانہ بٹل کی حدود میں چوروں کا راج عوام میں خوف و ہراس‎

مانسہرہ ( نعمان اعوان _کرائم رپورٹر )
بٹل کا پورا علاقہ چوروں کے رحم وکرم پر
تھانہ بٹل کی حدود میں چوروں کا راج عوام میں حوف وہراس
تھانہ بٹل کی حدود میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے گزشتہ رات بٹل سنگڑئی میں چور بڑی دلیری سے گھر کا صفایا کر کے گھر سے طلائی سونا و نقدی لے اڑے یاد رہے کہ دو دن پہلے بھی بٹل کاڑ سے چور رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے اور تین دن پہلے دن دہاڑے میں سڑک سے ایک موٹر سائیکل بھی چوری ہوا تھا جس کا ابھی تک کوئی سوراخ نہیں مل سکا۔۔۔

ennpak

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

ایرانی سمنیٹ بھی 3 کروڑ کے پروجکیٹ میں اسعتمال ھو سکتا ھے‎

جمعرات فروری 25 , 2021
میڈیا رپورٹ ۔ جاویدساقی ENN New  ایرانی سمنیٹ بھی 3 کروڑ کے پروجکیٹ میں اسعتمال ھو سکتا ھے. ٹھیکدار ، پیٹی ٹھیکدار ارو انجینٸیر کے کرپشن کی انتہا ..   ماڈل ھاٸی سکول کے پرنسپل صاحب بھی کرپشن کی بہتی ندی میں ٹھیکدار ،پیٹی ٹھیکدار کے ساتھ ساتھ. 3کروڑ کے پروجیکٹ […]

کیلنڈر

جولائی 2021
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1234
567891011
12131415161718
19202122232425
262728293031  
%d bloggers like this: