لاہور پنجاب پولیس میں بھرتی کےلیے آیا نوجوان دوڑ ٹیسٹ کے دوران دم توڑ گیا

روٹی_دنیا_میں_سب_سے_بڑا_مقناطیس_ہے

عبدالکریم ۔ نمائندہ
لاہور پنجاب پولیس میں بھرتی کےلیے آیا نوجوان دوڑ ٹیسٹ کے دوران دم توڑ گیا۔ روزی کی خاطر گھر سے نکلا بڑے ارمان تھےسینے میں چھپے  بڑے خواب تھے نوکری کی خواہش تھی پر میرے رب کو کچھ اور منظور تھا۔ اللہ پاک اس بچے کی بخشش فرماۓ اور سب کو رزق حلال کشادہ نصیب فرماۓ۔ آمین

عبدالکریم ۔ نمائندہ 
Posted in Uncategorized

ennpak

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

تھانہ بٹل کی حدود میں چوروں کا راج عوام میں خوف و ہراس‎

Thu Feb 25 , 2021
مانسہرہ ( نعمان اعوان _کرائم رپورٹر ) بٹل کا پورا علاقہ چوروں کے رحم وکرم پر تھانہ بٹل کی حدود میں چوروں کا راج عوام میں حوف وہراس تھانہ بٹل کی حدود میں آئے روز چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے گزشتہ رات بٹل سنگڑئی میں چور […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031