ظفروال : دعوت ولیمہ
سٹی کرائم رپورٹر . رانا محمد شفیق
خبر شامل کرتے ہیں تحصیل ظفروال ضلع ناروال ام ایس او ناروال عمومی ناظم کامران خان سردار کی شادی کے دعوت ولیمہ میں ایم ایس او پنجاب ارسلان کیانی اور ان کی ٹیم کی خصوصی شرکت اس کے ساتھ حافظ عبدالماجد حافظ اشتیاق صاحب ناظم ضلع ناروال ایڈوکیٹ احسن متین صاحب تحصیل ناظم ثاقب میاں اور ام ایس او پاکستان تحصیل ظفروال سے ناظم اطلاعات میاں ارباب سکندر اور انفارمیشن سکٹریری ضلع ناروال ثاقب بھٹی نے شرکت کی
اور آخر میں ایم ایس او پاکستان کی ٹیم نے دولہا کو تلوار گفٹ کے طور پر پیش کی گی اور دعا کی گئی
کے اللہ تعالی کامران خاں سرار کو اسلام کے پیارے اصولوں کو دیکھتے ہوے زندگی بسر کرنے کی توفیق عطا فرمائی أمین
سٹی کرائم رپورٹر رانا محمد شفیق تحصیل ظفروال
https://youtu.be/cJ9JHe4oUUY