جہلم میں پولیس مقابلہ ایک منشیات فروش ہلاک، تین اہلکار زخمی‎

جہلم : کرائم رپورٹر ۔ سید سیرت شاہ
جہلم میں پولیس مقابلہ ایک منشیات فروش ہلاک، تین اہلکار زخمی، تفصیلات کے مطابق شمالی محلہ میں پولیس مقابلہ کے دوران ایک منشیات فروش کی ہلاکت اور تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق جہلم پولیس نے جوئے کے اڈے پر ریڈ کیا، جس دوران بدنام زمانہ منشیات فروشوں اور جواریوں نے پولیس پر سر عام فائرنگ شروع کر دی، کراس فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور پولیس کی باری نفری طلب کر لی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجہ میں ایک منشیات فروش راجہ سعادت عرف سعدی ساکن بجلی گھر سرائے عالمگیر ضلع گجرات ہلاک جبکہ تین پولیس اہلکار شدید زخمی ہو گے۔دو پولیس ملازم خرم اور ھمایوں بٹ کو راولپنڈی شفٹ کر دیا گیا .
یہ خبر ( کرائم رپورٹر سیرت شاہ) نے ارسال کی
Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے درمیان ہاکی گیم کا میچ شروع

Mon Feb 22 , 2021
ایاز احمد ۔ نمائندہ Enn گورنمنٹ ہائی سکنڈری سکول کالونی خانپور…. اور گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے درمیان ہاکی گیم کا میچ شروع تھا جس میں گورنمنٹ ہائی سکول کالونی خانپور .. نے ہاکی گیم میں فتح حاصل کی .. جس میں کالونی سکول کے طلباء نے خوب نارے لگایۓ… […]

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031