مردان میں سپر 8کرکٹ ٹورنمنٹ کا فاینل میچ

شاہرحمان . میڈیا رپورٹر

ضلع مردان
Id -4360-2020

مردان میں سپر 8کرکٹ ٹورنمنٹ کا فاینل میچ خورہ بانڈہ vs دربو کلی کے درمیان کہیلا گیا جس میں خورہ بانڈہ نے 4،رنز سے میچ اپنے نام کر لیا میچ ٹرافی ایوارڈ کیلے عوامی نیشنل پارٹی کا سابق امیدوار Pk 52 جناب علی خان کو دعوت دی گی تہی جس میں علی
خان مہمان خصوصی تھا

https://youtu.be/9qlBoIZqceM

علی خان نے کیلاڑیو کو انعامات تقسیم کیے اور اپنے طرف سے کمیٹی کو 10000 روپی بہی دی

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

عبد الجبار قریشی بقضائے الہی انتقال فرما گئے

Mon Feb 22 , 2021
عبدلغفار ۔ نمائندہ ای این این بھائی جان عبد الجبار قریشی اس دنیا فانی سے رخصت فرما گئے ہے اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین  

کیلنڈر

October 2024
M T W T F S S
 123456
78910111213
14151617181920
21222324252627
28293031